Causes of summer headaches
1- Excessive sweating in the heat causes dehydration in the body, which can lead to headaches.
گرمی میں زیادہ پسینہ آنے سے جسم میں پانی کی کمی ہو جاتی ہے، جو سر درد کا باعث بن سکتی ہے۔
2- Sun rays can cause headaches by spending more time in the sun.
دھوپ میں زیادہ وقت گزارنے سے سورج کی شعاعیں سر درد پیدا کر سکتی ہیں۔
3- Extreme heat waves can cause body exhaustion and headache.
شدید گرمی کی لہریں جسم میں تھکن اور سر درد کا سبب بن سکتی ہیں۔
4- Exercising or exercising in the heat causes muscle spasms, which can lead to headaches.
گرمی میں زیادہ محنت کرنے یا ورزش کرنے سے پٹھے کھچ جاتے ہیں، جو سر درد کا باعث بن سکتے ہیں۔
5- Disruption of sleep due to heat intensity can cause headache.
گرمی کی شدت کی وجہ سے نیند میں خلل پڑنے سے سر درد ہو سکتا ہے۔
6- In the heat, lack of nutrition or untimely eating can cause headaches.
گرمی میں غذائیت کی کمی یا بے وقت کھانے سے سر درد ہو سکتا ہے۔
7- Heat can increase blood pressure, which can cause headaches.
گرمی کی وجہ سے بلڈ پریشر بڑھ سکتا ہے، جو سر درد کا سبب بن سکتا ہے۔
8- Pollen and other allergens can cause headache in summer.
گرمی میں پولن اور دیگر الرجنز زیادہ ہونے سے سر درد ہو سکتا ہے۔
9- Lack of air in closed rooms can cause headaches.
بند کمروں میں ہوا کی کمی سے سر درد ہو سکتا ہے۔
10- Drinking too much coffee or tea in the heat can cause headache.
گرمی میں زیادہ کافی یا چائے پینے سے سر درد ہو سکتا ہے۔
11- Traveling in hot weather can cause motion sickness and headaches.
گرمی میں سفر کرنے سے موشن سکنس اور سر درد ہو سکتا ہے۔
12- Eating fast food or oily food in summer can cause headache.
گرمی میں فاسٹ فوڈ یا تیل والی غذائیں کھانے سے سر درد ہو سکتا ہے۔
13- Spending a lot of time outdoors in summer can cause headaches due to noise.
گرمیوں میں زیادہ وقت باہر گزارنے سے شور کی وجہ سے سر درد ہو سکتا ہے۔
14- High air pollution in summer can cause headache.
گرمی میں فضائی آلودگی زیادہ ہونے سے سر درد ہو سکتا ہے۔
15- Stress in heat can cause headache due to stress of work or other reasons.
گرمی میں کام کے دباؤ یا دیگر وجوہات کی بنا پر ذہنی دباؤ سے سر درد ہو سکتا ہے۔
If you have a headache due to any of these reasons, I have a homeopathic remedy for you.
اگر اپ کو ان میں سے کسی بھی ایک وجہ سے سر میں درد ہوتی ہے تو میرے پاس اپ کے لیے ہومیوپیتھک دوائی ہے
Contact me on WhatsApp: 03328550990
WhatsApp Group: Click Here
0 Comments