سردی میں زکام ہونے کی وجوہات
مدافعتی نظام کی کمزوری، وائرل انفیکشن جیسے رائن وائرس، ٹھنڈی ہوا یا بارش میں بھیگنا، اچانک گرم جگہ سے ٹھنڈی جگہ جانا، نیند کی کمی اور جسمانی تھکن، متوازن خوراک کی کمی خاص طور پر وٹامن سی اور ڈی کی کمی، زیادہ ٹھنڈے مشروبات یا آئس کریم کا استعمال، ناک یا گلے کی الرجی، گرم کپڑوں کا مناسب استعمال نہ کرنا، زیادہ دیر بند کمروں میں رہنا جہاں وائرل انفیکشن کا خطرہ زیادہ ہو، ہاتھ دھونے کی عادت نہ ہونا اور چہرے کو بار بار چھونا، زیادہ رش والی جگہوں پر جانا جہاں وائرس زیادہ پھیل سکتا ہے، خشک اور آلودہ ہوا کا سامنا، پانی کی کمی جس سے جسم کا دفاعی نظام کمزور ہو جاتا ہے، اور پہلے سے کسی بیماری جیسے ذیابیطس یا دمہ کا شکار ہونا جس سے انفیکشن جلدی ہو سکتا ہے۔
اگر آپ کو بھی سردی میں زکام ہوتا ہے تو میرے پاس آپ کے علاج کے لیے بہترین دوائی ہے
0 Comments