دل کی دھڑکن کا تیز ہو جانے کی وجوہات

 دل کی دھڑکن کا تیز ہو جانے کی وجوہات 



اچانک شدید خوف یا دہشت کا سامنا کرنے کے بعد دل کی دھڑکن بے قابو ہو جانا۔

رات کے وقت نیند سے چونک کر اٹھنے پر دل تیزی سے دھڑکنے لگنا۔

کسی ناخوشگوار خبر یا صدمے کے فوراً بعد دل کی دھڑکن میں غیر معمولی اضافہ ہونا۔

ٹھنڈی ہوا یا موسم کی شدت کا اثر دل پر پڑنا اور دھڑکن میں تیزی آ جانا۔

اچانک اونچی آواز یا دھماکے کی آواز سننے کے بعد دل کا زور سے دھڑکنا۔

ذہنی بے چینی، گھبراہٹ اور وہم کی حالت میں دل کی دھڑکن تیز ہو جانا۔

ٹھنڈی رات میں پسینے یا گیلا لباس پہن کر سونے کے بعد دل پر اثر پڑنا۔

کسی نئی یا غیر متوقع جگہ پر جانے سے پیدا ہونے والا دباؤ دل کی دھڑکن بڑھا دینا۔

مسلسل پریشانی اور اعصابی تناؤ کے بعد دل کے عمل میں شدت پیدا ہونا۔

تیز دوڑنے یا ہلکی جسمانی مشقت کے فوراً بعد دل کا سنبھلنے میں دیر لگانا۔

کوئی دراؤنا خواب دیکھنے کے بعد دل کی رفتار غیر معمولی طور پر تیز ہو جانا۔

جذباتی جھٹکے کے بعد پورے جسم میں کپکپی اور دل کی دھڑکن بے ترتیب ہو جانا۔

موسم کی اچانک تبدیلی کے بعد دل پر بوجھ سا محسوس ہونا اور دھڑکن تیز ہو جانا۔

وقتی سانس کی تکلیف یا گھٹن کے احساس کے ساتھ دل کا زور سے دھڑکنا شروع ہو جانا۔

 ذہن میں موت، بیماری یا کسی خطرے کا اچانک خوف پیدا ہونا اور دل بے حد تیزی سے دھڑکنے لگنا۔


اگر اپ کی   دل کی دھڑکن تیز ہوتی ہے  تو میرے پاس اپ کے  لئے ہومیوپتھک علاج ہے

Contact me on WhatsApp:  03328550990

WhatsApp Group: Click Here


Post a Comment

0 Comments