گرمیوں میں پیاس کی زیادتی کی وجوہات

 پیاس گرمیوں میں زیادتی  کی وجوہات



گرمی کے موسم میں دھوپ میں زیادہ دیر تک رہنے کے بعد جسم میں پانی کی کمی ہو جانا، جس کے باعث بار بار اور شدت سے پیاس محسوس ہونا۔

شدید گرمی اور پسینے کے اخراج کے بعد جسم میں نمکیات کی کمی پیدا ہو جانا، جس سے بار بار پانی پینے کی خواہش بڑھ جانا۔

تیز دھوپ میں سفر کرنے یا کھلے ماحول میں کام کرنے کے بعد جسم گرم ہو جانا اور اندر سے تپش محسوس ہو کر پیاس لگنا۔

گرمی کے اثر سے بخار چڑھ جانا اور جسمانی حرارت بڑھنے کے باعث مریض کا بار بار پانی مانگنا اور حلق خشک محسوس ہونا۔

نیند سے بیدار ہونے کے بعد گرم کمرے میں رہنے کی وجہ سے منہ کا خشک ہونا اور شدید پیاس محسوس ہونا۔

کسی جذباتی صدمے یا خوف کے نتیجے میں دل کی دھڑکن تیز ہو جانا اور پسینہ آنے کے بعد پیاس میں اضافہ ہونا۔

بخار کی ابتدائی حالت میں جب جسم گرم ہو جائے اور زبان خشک محسوس ہو تو پانی پینے کی شدید خواہش ہو جاتی ہے۔

پسینے کے مسلسل اخراج کے بعد جسم میں نمی کم ہو جانا اور اندرونی حرارت کی زیادتی سے پیاس شدت اختیار کر لینا۔

گرمی میں سونے کے بعد اٹھنے پر منہ کا خشک ہونا، زبان چپکنا اور پیاس کا احساس غالب آنا۔

دماغی دباؤ یا تھکن کے باعث جسم کا گرم ہو جانا اور پانی کی شدید طلب کا بار بار احساس ہونا۔

گرم اور بند کمرے میں وقت گزارنے کے بعد دم گھٹنے کا احساس اور پیاس کے ساتھ بے چینی کا پیدا ہو جانا۔

شدید سورج کی روشنی میں واک یا دوڑ کے بعد جسمانی تھکن کے ساتھ پیاس میں غیر معمولی اضافہ محسوس ہونا۔

گرمی کے موسم میں خشک غذا یا مصالحے دار کھانے کھانے کے بعد جسم میں حرارت بڑھ جانا اور پانی کی ضرورت بڑھ جانا۔

کسی ڈر یا خوف کے بعد جسم گرم محسوس ہونا اور پیاس لگنا، جیسے اندر سے تپش اٹھ رہی ہو۔

گرمی کے موسم میں پانی کم پینے کے باعث جسم میں خشکی پیدا ہو جانا اور بعد میں شدت سے پیاس محسوس ہونا۔


اگر اپ کو بھی گرمیوں میں پیاس کی  زیادتی ہونے کا احساس ہوتا ہے  تو میرے پاس اپ کے  لئے ہومیوپتھک علاج ہے

Contact me on WhatsApp:  03328550990

WhatsApp Group: Click Here


Post a Comment

0 Comments