آج کل کے بدلتے موسم میں نزلے کی وجوہات

آج کل کے بدلتے موسم میں نزلے  کی وجوہات


نزلہ آج کل کے بدلتے موسم میں ایک عام بیماری بن چکا ہے جو اکثر گرمی اور نمی کے امتزاج سے پیدا ہوتا ہے۔ جب کسی شخص کو نزلہ ہوتا ہے تو سب سے پہلے ناک بہنے لگتی ہے اور پانی جیسا مواد مسلسل خارج ہوتا ہے۔

 ناک بند ہونے لگتی ہے جس سے سانس لینے میں دقت محسوس ہوتی ہے اور انسان کو منہ سے سانس لینا پڑتا

 ہے۔

 گلے میں خراش پیدا ہو جاتی ہے اور بولنے میں دقت محسوس ہوتی ہے۔

 آنکھوں سے پانی آنا اور سر میں ہلکا ہلکا درد بھی شروع ہو جاتا ہے۔

 اکثر اوقات چھینکیں آتی رہتی ہیں اور ناک میں جلن محسوس ہوتی ہے۔

 جب نزلہ زیادہ بڑھ جائے تو کھانسی بھی ساتھ شامل ہو جاتی ہے جو گلے کو مزید متاثر کرتی ہے۔

 جسم میں سستی اور کمزوری محسوس ہوتی ہے اور انسان تھکا تھکا سا رہتا ہے۔

 سوتے وقت ناک کی بندش زیادہ محسوس ہوتی ہے جس سے نیند پوری نہیں ہو پاتی۔

 منہ کا ذائقہ خراب ہو جاتا ہے اور بھوک کم لگتی ہے۔

 بعض افراد کو نزلے کے ساتھ کانوں میں بھی دباؤ محسوس ہوتا ہے۔

 سرد چیزوں سے حالت اور بگڑتی ہے اور گرمی میں نکلنا تکلیف دہ ہو جاتا ہے۔

 طبیعت میں چڑچڑا پن آ جاتا ہے اور روزمرہ کے کام متاثر ہونے لگتے ہیں۔

 اکثر نزلہ الرجی کی صورت اختیار کر لیتا ہے جو موسمی اثرات کی شدت کی علامت ہوتی ہے۔

 اس کیفیت میں احتیاط، پرہیز اور مناسب علاج نہ کیا جائے تو نزلہ لمبا اور تکلیف دہ ہو سکتا ہے۔


اگر اپ کو بھی آج کل کے بدلتے موسم میں نزلے کی زیادتی ہونے کا احساس ہوتا ہے  تو میرے پاس اپ کے  لئے ہومیوپتھک علاج ہے

Contact me on WhatsApp:  03328550990

WhatsApp Group: Click Here


Post a Comment

0 Comments